the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سعودی عرب میں جعلی ڈگریوں کے خلاف آپریشن کے دوران ملک بھر سے انجینئرنگ کی دو ہزار جعلی ڈگریاں قبضے میں لیکر پولیس کےحوالے کر دی گئیں ۔



'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">
سعودی کونسل آف انجینئر ز کے صدر جمیل الباقی کے مطابق ،، سعودی عرب میں جعلی ڈگری کا حامل کوئی بھی غیر ملکی اب ملازمت نہیں کر سکتا۔ انجینئرز کی ڈگری تصدیق کے بعد ہی انہیں رہائشی ویزہ فراہم کیا جائے گا اس سلسلے میں ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.